○ یہاں صرف شافعی مسلک کے مطابق جواب دیئے جاتے ہیں
○ واہیات اور فحش نوعیت کے سوالات کے جواب نہیں دئے جاتے ہیں اس لئے ایسے سوالات پوچھنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں اور نہ ہی جواب کا انتظار کریں۔
○ فتوی کے لئے تقریبا دس دن انتظار کریں ۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہوجاتی ہے !!!
○ جواب آپ کے دئے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کیا جائے گا اس لئے درست ای میل کا اندراج کریں۔
○ خواب کی تعبیر اور بچوں کے نام کے بارے میں فون پر رابطہ کریں
○ سوال مختصر ہونا چاہئے ورنہ جواب میں تاخیر ہوسکتی ہے۔
○ جو سوال فریقین سے متعلق ہوگا یا کاروباری ، ازدواجی اور مالی تنازعہ پر مشتمل ہوگا اسکا جواب ایک فریق کی بات پر ہرگز نہیں دیا جائے گا